Coffee Ice Cream

 Coffee Ice Cream!

    کافی آئس کریم

 اسلام علیلکم آج میں آپ کو کافی آئس کریم بنانے کا طریقہ بتاوں گی آپ کافی آئس کریم بنائے آپ کو اچھی لگے گئ۔


:اجزاء
دودھ دو سیر
کریم

چینی حسب ذائقہ
کافی ایک بڑا چمچ
کسٹرڈ پاودر چار چمچے



:ترکیب

دودھ کو پکنے کے لیے چڑھا دیں اور سکھا کر ڈیڑھ سیر کر لیں۔ اب اس میں چینی ڈالیں اور کسٹرڈ ڈال کر تیار کر لیں۔کافی کو ایک پیالے میں ڈالیں۔ اس میں کریم ڈال کر اسکو خوب حل کریں۔ جب جھاگ اٹھ آئے تو اس میں  ایک کپ دودھ ملائیں اور یہ کافی کسٹرڈ میں ڈال کر خوب ملائیں بلکہ مشین سے اچھی طرح مکس کریں۔ پھر ایک گھنٹے فریج میں رکھ دیں۔ ایک گھنٹے کے بعد مذیدار  آئس کریم تیار ہو جائے گئ۔ 
 :تیاری کا مکمل وقت
10 منٹ
:پکانے کا وقت
10 منٹ
:کتنے لوگوں کے لیے
دو افراد


Comments